
اگر آپ یا آپ کے گھر والے برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا یا یو اے ای میں رہتے ہیں اور پاکستان میں یا بیرون ملک ہی کوئی مناسب رشتہ تلاش کرنا چاہتے ہیں — تو Nikah Connect آپ کے لیے ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مسائل
• پاکستان سے دوری کی وجہ سے رشتے تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے
• فیملی کا آپس میں رابطہ نہیں ہو پاتا
• غیر تصدیق شدہ ذرائع سے دھوکہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
Nikah Connect کیوں مختلف ہے؟
✅ تمام پروفائلز فیملی تصدیق شدہ ہیں
✅ واٹس ایپ گروپس میں شہر اور ملک کے حساب سے رشتے
✅ Professional، Doctor، Engineer اور سرکاری ملازم رشتے دستیاب
✅ دوسری شادی اور بیوہ/طلاق یافتہ کے لیے الگ گروپس
✅ مکمل پرائیویسی کے ساتھ فری رجسٹریشن
یہ پلیٹ فارم کن کے لیے ہے؟
• UK، USA، Canada، Australia، UAE میں مقیم پاکستانی
• وہ فیملیز جو پاکستان میں بیٹھ کر بیرون ملک کے لیے رشتہ ڈھونڈ رہی ہیں
• Late marriage یا دوسری شادی کے خواہشمند افراد




